اہم ترین خبریںپاکستان

8 فروری کو عوام کا جم غفیر آئینی حق کیلئے نکلے گا،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کیوں نہیں پوچھتی۔

الیکشن ایک آئینی ضرورت ہے اور مقدس عمل ہے  یہ عوام کا حق ہے بدقسمتی سے الیکشن سے بحران کو ختم کرنے کے بجائے بحران پیدا کئے جارہے ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کا عدم اعتماد بڑھ رہا ہے اگر الیکشن انتظامیہ انکی مرضی سے آئیں گے تو لوگوں کا اعتماد مزید کم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:متنازعہ بیان پر نگران وزیر اعظم قوم سے معافی مانگیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

۔8فروری کو لوگ ووٹ کیلئے اتنی زیادہ تعداد میں باہر آئیں گے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا زیادہ ووٹ پڑیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button