اہم ترین خبریںپاکستان

بابائے قوم کا فلسطین بارے موقف ہی پاکستان کی حتمی پالیسی،یہی عوام کافیصلہ ہے،علامہ ساجد نقوی

ان کاکہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین حساس ہونے کیساتھ انسانیت اور اساس پاکستان کا معاملہ ہے ۔ قرارداد پاکستان کیساتھ قرارداد فلسطین کا منظور ہونا اساس پاکستان کے ساتھ جڑا ہونے واضح اور دوٹوک دلیل ہے۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فلسطین کی قومی متفقہ پالیسی پر بیان میں کہا ہے کہ بابائے قوم کا فلسطین بارے موقف ہی پاکستان کی حتمی پالیسی،یہی عوام کافیصلہ ہے،اختلاف رائے کفر نہیں البتہ اختلاف معیاری و مستند ہوناچاہیے۔

ان کاکہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین حساس ہونے کیساتھ انسانیت اور اساس پاکستان کا معاملہ ہے ۔ قرارداد پاکستان کیساتھ قرارداد فلسطین کا منظور ہونا اساس پاکستان کے ساتھ جڑا ہونے واضح اور دوٹوک دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس کی حرمت کا واویلا کرنےوالوں کو جناح کے فرمان کا انکار کرنے والے نگران وزیر اعظم کےبیان پر سانپ سونگھ گیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان جمہوری ریاست، اسکی تقدیر کافیصلہ کسی اور نہیں عوام کے ہاتھ میں ہے۔دوریاستی حل کی تجویز والے ریفرنڈم کرالیں،غفلت میں پڑی آنکھیں کھل جائینگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button