اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ نسل کشی جاری، افضل نقوی مسجد کے سامنے شہید

شیعیت نیوز : وطن عزیز پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا سلسلہ تاحال نا رک سکا۔

آج پھر اس دھرتی کے ایک فرزند سید افضل حسین نقوی کو کچھ دیر قبل نامعلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ اڈیالہ روڈ رخشندہ مسجد کے سامنے فائرنگ کرکے شہید کردیا-

یہ بھی پڑھیں :سانحہ مشرقی پاکستان سے سبق نہیں سیکھا گیا اور اس ملک کو نت نئے تجربات کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس

افضل حسین نقوی القائم لائرز فورم کے انفارمیشن سیکرٹری تھے۔

آئے دن مختلف علاقوں میں شیعہ شناخت پہ معاشرے کے مفید شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ریاست شیعہ نسل کشی روکنے میں سراسر ناکام ہو چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button