اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

امت مسلمہ فلسطین اور مسلم حکمران اسرائیل کے ساتھ ہیں،اعجاز الحق

شیعیت نیوز: اسلام آباد میں اتحاد مسالک ثالثہ کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق آمر جنرل ضیاء الحق کے فرزند اور مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ مسلم حکمران اسرائیل کے ساتھ ہیں اور امت مسلمہ فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔

  جس روز امت اور حاکم ایک  ہوجائیں گے مسئلہ فلسطین حل ہوجائے گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل سے مسلم  حکمرانوں  نے تعلقات منقطع نہیں کئے،

یہ بھی پڑھیں:دیوبند عالم دین نےعلامہ جواد نقوی کو ناپاک اور غیر مسلم قرار دےد یا

  حتیٰ کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے فضائی تعلقات میں بھی کوئی کمی نہیں آئی۔

اسرائیلی بربریت کے بعد مسلم حکمرانوں کو اسرائیل سے تعلقات کو فوری  منقطع  کردینا چاہئئے تھا

مگر مقام افسوس ہے کہ اسرائیل سے کسی قسم کا کوئی تعلق ختم نہیں کیا گیا۔

یاد رہے اسلام آباد میں دیوبندی ،اہلحدیث اور بریلوی مکاتب فکر کے زیر اہتمام  فلسطین کانفرنس تکفیری عناصر کی ایماء پر کی گئی  ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button