اہم ترین خبریںپاکستان

امریکیوں کے دسترخوان پر پڑی صہیونیوں کی جھوٹی ہڈیاں چوسنےوالی انیلا علی پاکستانیوں کی ترجمان نہیں

پاکستان کے 25 کروڑ غیرت مند مسلمان کل بھی اسرائیل کو ایک غاصب اور ظالم ریاست تصور کرتے تھے اور آج بھی یہی تسلیم کرتے ہیں اور آپنی آخری سانس اور آخری خون کے قطرے تک مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔

شیعیت نیوز: جیسے جیسے غزہ میں حماس اور اسرائیل کی جنگ طویل ہورہی اور اس جنگ میں اسرائیل کو مسلسل شکست ، نقصان اور ذلت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ویسے ویسے دنیا بھرمیں موجود اسرائیل گماشتے اپنے بلوں سے باہر نکل کر شور مچانا شروع کررہے ہیں، مختلف ممالک خصوصاً مسلم ممالک میں پالے گئے اپنے کتوں کو اسرائیل نے میدان میں اتار ددیا ہے۔ ایسی ہی ایک انیلا علی نامی کتیا نہتے ، بے گناہ فلسطینی معصوم بچوں کے قتل عام کی حمایت اور غاصب اور جارح اسرائیل اور صہیونیوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز واشنگٹن میں اسرائیل کے حق میں مظاہرہ ہوا جس میں فلسطینیوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا گیا۔ اس مظاہرے میں اسرائیل کی سپورٹ میں تقریر کرنے والی انیلا علی اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جو ستمبر 2022 میںُ اسرائیل گیا تھا۔ جس میں اینکر ‎@_AhmedQuraishi بھی شامل تھا۔

انیلا علی امریکا میں مقیم ایک پاکستانی نژاد نام نہاد صحافی ہے جوکہ اسرائیلی فنڈنگ سے پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے زمینہ سازی ، حکومتی شخصیات اور صحافیوں کی صیہونی حکمرانوں سے ملاقاتوں میں ملوث رہی ہے ۔

امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد نام نہاد صحافی انیلا علی نے گذشتہ روز اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف نیویارک میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں انیلا علی ایک پاکستانی نژاد امریکی مسلم بحیثیت صیہونیوں کی دوست کے آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی اسرائیل سے محبت ، کھلم کھلا آیت ِ قرآنی اور حکم ربانی کا انکار اور توہین

انیلا علی نے شرکاءکومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ابراہیمی صیہونی بھائی بہنوں کو یقین دلاتی ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں، جی ہاں ہم سب آپ کا دکھ درد اور تکلیف محسوس کررہے ہیں، مگر آپ کے بہتر مستقبل کیلئے ہم سب متحد ہیں، میرے بھائیوں ، بہنوں اور جوانوں یہودی عقیدے میں فیتھ کو تکویٰ جبکہ مسلم عقیدے میں تقویٰ کہتے ہیں ،آپ دیکھیں کہ ہم کتنے قریب ہیں۔

انیلا علی نے اپنی گفتگو کے آخرمیں کہا کہ یہ جنگ جو صیہونیوں اور ان کی مادر وطن کو تباہ کرنے کیلئے شروع کی گئی اب یہ جنگ فلسطینیوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رہے گی۔

انیلا علی کی بکواس کا جواب فقط اتنا ہے کہ یہ ان ہڈیوں کا اثر ہے جو تم نے امریکیوں کے دسترخوان پر پڑی صہیونیوں کی جھوٹی ہڈیاں چوسی ہیں، یہ بکواس تمہاری نمک حلالی کا ثبوت توہوسکتی ہے پاکستانیوں کی ترجمانی نہیں ۔ پاکستان کے 25 کروڑ غیرت مند مسلمان کل بھی اسرائیل کو ایک غاصب اور ظالم ریاست تصور کرتے تھے اور آج بھی یہی تسلیم کرتے ہیں اور آپنی آخری سانس اور آخری خون کے قطرے تک مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔

اپنے سگے رشتے دار یہودیوں اور صیہونیوں کی حمایت میں انیلا علی کی بکواس ملاحظہ فرمائیں

متعلقہ مضامین

Back to top button