پاکستان

پاراچنار کے قبائلی عمائدین کی کوششیں رنگ لے آئیں ،جنگ بندی ہوگئی

 شیعت نیوز: پارہ چنار میں امن کے قیام کی کوششیں رنگ لے آئیں

10 دنوں سے علاقے میں جاری فسادات اور جھڑپوں پر بالآخر قابو پا لیا گیا۔

عمائدین کی کوششوں سے پورے علاقے میں جنگ بندی ہو چکی ہے۔

موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال، معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونے لگے۔

کئی دنوں سے راستے میں پھنسی ہوئی گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار با حفاظت پہنچ گیا۔

ٹل پاراچنار روڈ کے کھلنے اور اسے محفوظ بنانے کے حوالے سے بھی پیش رفت جاری ہے۔

جنگ بندی کے بعد علاقے میں حالیہ جھڑپوں اور دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے عمائدین کی طرف سے مفاہمت کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button