اہم ترین خبریںپاکستان

ایم ڈبلیوایم کا امریکی سفارتخانے تک آزادی فلسطین مارچ، ملک بھرسے لاکھوں عاشقان بیت المقدس شرکت کیلئے آمادہ وتیار

اجلاس میں رکن شوریٰ عالی علامہ اقبال بہشتی ، مرکزی سیکرٹری تعلم عارف علیجانی ،صدر ایم ڈبلیو ایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مظاہر شگری اور شعبہ سیاسی ،امور خارجہ و یوتھ کے نمائندگان سمیت ضلع اسلام آباد راولپنڈی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

شیعیت نیوز:  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام امریکی سفارتخانے تک آزادی فلسطین مارچ کی تیاریاں جاری، ملک بھر سے لاکھوں عاشقان بیت المقدس مارچ میں شرکت کیلئے آمادہ وتیار،مرکزی جنرل سیکریٹری سید ناصرشیرازی کی زیر صدارت انتظامی کمیٹیوں کا اہم اجلاس، عوامی رابطہ، تشہیری مہم کا جائزہ۔

تفصیلات کے مطابق سینٹرل سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین اسلام آبادمیں سید ناصر عباس شیرازی کی زیر صدارت آزادی فلسطین مارچ کی انتظامی کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں میں اب تک ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاراچنار، دہشت گردوں کی شناخت ظاہر ہوگئی، انتہائی تشویش ناک اور حیران کن شواہد منظر عام پر آگئے

اجلاس میں رکن شوریٰ عالی علامہ اقبال بہشتی ، مرکزی سیکرٹری تعلم عارف علیجانی ،صدر ایم ڈبلیو ایم پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مظاہر شگری اور شعبہ سیاسی ،امور خارجہ و یوتھ کے نمائندگان سمیت ضلع اسلام آباد راولپنڈی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button