رہنما ایم ڈبلیوایم شیخ احمد نوری کی فلسطینی سفیر سے ملاقات،آخری سانس تک حمایت کا عزم

28 اکتوبر, 2023 09:24

 شیعت نیوز: صوبائی پولیٹیکل سیکریٹری ایم ڈبلیوایم شیخ احمد علی نوری نے وفد کے ہمراہ پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات کی۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آخری سانس تک فسلطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

اسرائیل کی غیر قانونی اور غیر انسانی جارحیت کسی طور قابلِ قبول نہیں ہے۔

فلسطینی سفیر نے ممبران جی بی کونسل اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے جذبات اور احساسات کے اظہار کو سراہا۔

8:22 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top