پارہ چنار حملہ پاکستان کے دفاع پر حملہ ہے،اہلِ پاکستان صدائے احتجاج بلند کریں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
شیعیت نیوز: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پارہ چنار کے کشیدہ حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارہ چنار پر حملہ پاکستان کی سالمیت اور دفاع پر حملہ ہے۔
پارہ چنار کے عوام کو وطن سے محبت کی سزا دی جارہی ہے
۔پارہ چنار میں دوبارہ جنگ سے جلتی پہ تیل کا کام کیا گیا.
یہ پاکستان کے عوام کا حقیقی مسئلہ ہے اس پہ ریاست نے آنکھیں کیوں بند کرلی ہیں۔
.پاکستان کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ پارہ چنار میں ہونے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں







