فلسطینی سفیر سے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما ناصر عباس شیرازی کی ملاقات
شیعت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ فلسطینی ایمبیسی کا دورہ کیا
اور فلسطینی سفیر احمد جواد رابی سے ملاقات کی۔
سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور پوری ملت اسلامیہ پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی اور حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
ناصر عباس شیرازی نے یا د داشتی کتاب میں تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا کہ غزہ مظلومین جہاں کی ریڈ لائن ہے اسرائیل کی نابودی بہت قریب ہے۔







