اہم ترین خبریںمشرق وسطی

لاکھوں جوان فلسطین جانے کو تیار! اسرائیلوں میں تھرتھرلی مچ گئی

طوفان الاقصی کے جواب میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں بے گناہ بچوں اور خواتین کے خلاف حملوں کے بعد

بعض جوانوں نے ایک ویب سائٹ پر ایرانی عوام سے درخواست کی تھی کہ فلسطین پر قابض صہیونیوں کے خلاف جنگ کے لئے ”میں بھی تیرا حریف ہوں ” کے نام سے اندراج کرائیں۔

پہلے مرحلہ میں 8 لاکھ افراد نے فلسطین جانے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے جبکہ اب تک 25لاکھ لوگوں نے فلسطینی بھائیوں کی مدد کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر عوامی جزبہ دیکھ کر صہیونی ریاست پر خوف طاری ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button