شام کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے، شامی فوج کا طیارہ شکن میزائلوں سے بھرپور جواب

12 اکتوبر, 2023 11:53

شام کے دارالحکومت دمشق سمیت ہوائی اڈوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں کی اطلاعات ہیں، شامی فوج نے  طیارہ شکن میزائلوں سے  بھرپور جواب دیا۔

 اسرائیلی فضائیہ نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر میزائلوں سے حملہ کیا جس کے جواب میں شامی فوج نے طیارہ شکن میزائل فائر کئے۔

بتایا گیا ہے کہ دمشق کے ہوائی اڈے پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

10:33 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔