اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

اسرائیلی کی غزہ پر بدترین جارحیت ،انسانی بحران کی شدت میں اضافہ

 شیعیت نیوز:  اسرائیل نے غزہ کی ’مکمل‘ ناکہ بندی کرتے ہوئے کھانے پینے کی اشیا، ایندھن سمیت اہم ضروریات کی چیزوں کی فراہمی کا راستہ روک دیا ہے

اور پانی کی سپلائی بھی منقطع کردی جبکہ فضائی کارروائیوں میں 600 سے زائدفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غزائی پابندیوں کے بعد انسانی المیہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

اقوام متحدہ نے موقف اختیار کیاہے کہ پابندی کسی صورت قبول نہیں غزہ کی پٹی پر انسانی ہمدردی کے تحت امداد بھیجی جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button