اہم ترین خبریںسعودی عرب

طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل سعودیہ تعلقات منصوبہ بہادیا

 شیعت نیوز: اسرائیل کے خلاف کاروائی اور نتن یاہو کی جنگی پالیسی کے نتیجے میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کے قیام کا منصوبہ ناکام اور حالات گذشتہ پوزیشن پر واپس آئے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ نے صہیونی حکومت کے حملوں کے بعد جھڑپوں کے نتائج اور صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی توہین سے حالات مزید سنگین ہونے سے خبردار کیا ہے۔

سعودی مبصرین نے کہا ہے کہ موقف سے ظاہر ہوتا ہے کہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے سلسلے میں فلسطینیوں کے حقوق سعودی عرب کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button