پیغمبر اعظم کانفرنس شیعہ سنی وحدت میں سنگ میل ثابت ہوگی، علامہ حسنین گردیزی

28 ستمبر, 2023 10:55

شیعت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد میں عشق پیغمبر کانفرنس اتوار کومنعقد ہوگی۔

کانفرنس میں اسلام آباد اور راولپنڈی سے ہزاروں عشاق مصطفیٰ ﷺ شریک ہوں گے۔

کانفرنس کی تشہیراتی مہم کے حوالے سے صدر مجلس علماء علامہ حسنین گردیزی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اعظم کانفرنس شیعہ سنی وحدت میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

8:24 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top