اہم ترین خبریںپاکستان

جنسی درندگی استغفراللہ، فضل الرحمان کا ایک اور ساتھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، تصویر لیک

مولانا فضل الرحمان کے ایک اور قریبی ساتھی اور جمعیت علمائے اسلام کے ذمہ دار مولانا عظیم سومرو جوان لڑکے کے ساتھ اغلام بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

مولانا عظیم سومرو کا تعلق میر پور ماتھیلو سے ہے اور یہ جے یو آئی ف کے مولانا راشد سومرو کے بھی قریبی دوست ہیں۔

مولانا کے حرام شوق کے ساتھ ساتھ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ کارنامہ دیگر افراد کے سامنے لائیو انجام دیا جارہا ہے اور دیگر مفتی بھی اپنی باری کے انتظار میں ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل بھی مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں اور جے یو آئی ف کے ذمہ داروں کی لواطت جیسے قبیح فعل کی ویڈیوز منطر عام پر آتی رہی ہیں۔

اس سے قبل ایک طالب علم اس جنسی درندگی سے تنگ آکر انصاف کے حصول کی خاطر اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ڈال چکا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ان افراد کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ کرنا بھی ایک سوالیہ نشان ہے۔

ایسے عناصر معاشرے میں دین کو بدنام کرنے اور دین سے دوری کا سبب بنتے ہیں کیونکہ تمام والدین یکے بعد دیگرے ایسے واقعات کے سبب اپنے بچوں کو دین سکھانے کیلئے کسی مولوی کے پاس بھیجنے سے اجتناب کرتے نظر آتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button