جناب سیدہ فاطمہ زہراؑ کے گستاخ ملعون آصف اشرف جلالی کی گاڑی سے شراب برآمد

13 جولائی, 2023 11:22

شیعیت نیوز: دختر رسول خداؐ جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے TLP کے مرکزی رہنما ملعون آصف اشرف جلالی کی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد۔

تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کےشک کی بنیاد پر ایک گاڑی کو روکا، گاڑی روکنے پر پتہ چلا کہ گاڑی میں سوار شخص ناصبی جماعت TLP کا مرکزی رہنما ملعون آصف اشرف جلالی ہے۔

ملعون اشرف آصف جلالی اس وقت شراب کے نشے میں تھا جبکہ اس گاڑی سے پولیس نے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں بھی برآمد کرلیں۔

دختر رسول جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کے گستاخ شرابی اشرف آصف جلالی اور اس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

7:59 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔