ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ صادق جعفری کا شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر اظہار مذمت

17 مئی, 2023 00:01

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نکالی گی مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ریلی میں شرکت کی اور شرکائے ریلی سے خطاب کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا نیا انداز، 5 روز کے اندر جوان بیٹا اور بوڑھا باپ دونوں ٹارگٹ کلنگ کا شکار

انہوں نے کہا جو بھی پاکستانی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواہاں ہے وہی غدار پاکستان ہے انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہے نیز انہوں نے گزشتہ ہفتے میں دوبارہ شیعہ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے اور بلاوجہ گھروں پر چھاپے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا چوبیس گھنٹے سے ذیادہ کسی کو لاپتہ رکھنا آئین پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، اگر کوئی مجرم ہے تو عدالت میں پیش کیاجائے ، ریلی میں بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔

6:09 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top