اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماءکونسل کے تحت خانوادہ شہداء کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور ایس یو سی تحصیل سٹی صدر سید انصار علی زیدی بھی موجود تھے۔

شیعیت نیوز:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی خانوادہ شہداء کے لئے پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈیرہ اسماعیل خان بھر سے شہداء کے خانوادہ کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور ایس یو سی تحصیل سٹی صدر سید انصار علی زیدی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ایم ڈبلیوایم کراچی کی سالانہ دعوت افطار و القدس کانفرنس سے خطاب کریں گے

خانوادہ شہداء کے افطار ڈنر کے موقع پر علامہ محمد رمضان توقیر نے نماز مغربین کی امامت کرائی، بعد از نماز مغربین شہداء کی مغفرت اور خانوادہ شہداء کے مسائل و مشکلات کے حل کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button