اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری ایم ڈبلیوایم کراچی کی سالانہ دعوت افطار و القدس کانفرنس سے خطاب کریں گے

ایم ڈبلیوایم کراچی کے شعبہ اطلاعات کے مطابق  فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس و دعوت افطار کا اہتمام آج پروز جمعہ آئیکون ہال صفورہ چورنگی پر کیا جارہا ہے جس سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں سمیت دانشور علما ذاکرین سمیت معزز شخصیات شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اے آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکی زیر صدارت یوم علیؑ اور یوم القدس کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اجلاس

ایم ڈبلیوایم کراچی کے شعبہ اطلاعات کے مطابق  فلسطین کانفرنس سے خصوصی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button