لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023کا معاملہ، علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی صدارت سکردو میں اہم اجلاس

21 مارچ, 2023 18:30

شیعیت نیوز: لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023ء کے حوالے سے مرکز امامیہ سکردو میں علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی صدارت میں عمائدین، اسٹیک ہولڈرز اور وکلاء کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ صدر انجمن امامیہ آغا باقر الحسینی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں لینڈ ریفارمز ایکٹ 2023ء کی مختلف شقوں پر بحث ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر مملکت اور پی پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کی آیت اللہ حافظ بشیرنجفی سے نجف اشرف میں ملاقات

اس اجلاس میں نائب امام جمعہ شیخ فدا عبادی، شیخ مظفری، شیخ ذوالفقار انصاری، حسن حسرت، ڈاکٹر شریف استوری، ایڈوکیٹ زاہد عباس، ریحان ذاکر ایڈوکیٹ، قاسم نسیم، فدا حسین سابق سیکٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

 

6:57 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top