اہم ترین خبریںپاکستان

فورٹ منرو، آئی ایس او ملتان کی جانب سے سفیران نور تعلیمی تفریحی ٹور کا اہتمام

سابق ڈویژنل ناٸب صدر جواد مصطفی، مرکزی سینٸیر ناٸب صدر شہریار، سابق امامیہ چیف اسکاٶٹ تنصیر مہدی اور ڈویژنل صدر شبر رضا نے شرکت کی۔

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام سفیران نور ٹور کا انعقاد کیا گیا۔ ڈیرہ غازی خان کے تفریحی مقام فورٹ منرو کی سیاحت کے لیے جانے والے یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم امامیہ طلبہ کے تعلیمی تفریحی ٹور میں مولانا اسد عباس نقوی، سابق ڈویژنل ناٸب صدر جواد مصطفی، مرکزی سینٸیر ناٸب صدر شہریار، سابق امامیہ چیف اسکاٶٹ تنصیر مہدی اور ڈویژنل صدر شبر رضا نے شرکت کی۔ ٹور کے دوران نماز باجماعت، دروس، گروپ ڈسکشنز سمیت تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button