اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

اس موقع پر ملتان پریس کلب نومنتخب سینیئر نائب صدر خالد چوہدری، جنرل سیکرٹری نثار اعوان، رفیق قریشی، حاجی اعظم جہانگیر، رائو آصف، شریف جوئیہ اور دیگر موجود تھے۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل ملتان کے وفد نے ضلعی صدر مولانا اعجاز حسین بہشتی کی قیادت میں ملتان پریس کلب کے نومنتخب اراکین سے ملاقات کی اور اُنہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنما بشارت عباس قریشی، سینیئر نائب صدر ملتان صابر حسین خان، مسئول تبلیغات مولانا کاشف حیدری، تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا جعفر قریشی، ریاض حسین ناصر، حاجی اقبال حسین، سید وقار حسین شاہ، قاسم علی شاہ اور دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: متنازعہ نصاب تعلیم اور متنازعہ ترمیمی بل ریاستی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کی فرقہ وارانہ سوچ کا عکاس ہے،علامہ مقصودڈومکی

اس موقع پر ملتان پریس کلب نومنتخب سینیئر نائب صدر خالد چوہدری، جنرل سیکرٹری نثار اعوان، رفیق قریشی، حاجی اعظم جہانگیر، رائو آصف، شریف جوئیہ اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button