اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں
ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید
جس کے نتیجے میں سپاہی گل شیر شہید ہوگئے، گل شیر کی عمر 24 سال اور ان کا تعلق ضلع خیبر سے تھا

شیعیت نیوز: ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جانی خیل ضلع بنوں میں ایک دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شیعہ تنظیمات و اداروں کے زیر اہتمام سالانہ شہداء فیسٹیول کا انعقاد، خانوادہ شہداءکی خصوصی شرکت
جس کے نتیجے میں سپاہی گل شیر شہید ہوگئے، گل شیر کی عمر 24 سال اور ان کا تعلق ضلع خیبر سے تھا۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کسی بھی دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔