اہم ترین خبریںپاکستان

مدافع ولایت مولا علیؑ امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی رہا ہوگئے

سی ٹی ڈی نے گزشتہ مہینے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کو ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر گرفتار کر لیا تھا۔

شیعیت نیوز:مدافع ولایت مولا علیؑ امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی رہا ہو گئے ہیں۔ عدالت عالیہ بلوچستان سے انکی ضمانت منظور ہو گئی تھی۔ سی ٹی ڈی نے گزشتہ مہینے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کو ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر گرفتار کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ملت جعفریہ فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ 2021ء کو مسترد کرتی ہے، مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان

کوئٹہ کے علماء اور عوام نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انکی ضمانت کیلئے قانونی راستہ اپنایا۔ عدالت سے انکی ضمانت منظور ہوئی اور انہیں رہا کر دیا گیا۔ علامہ غلام حسنین وجدانی کی رہائی کے موقع پر علامہ موسیٰ حسینی، علامہ ڈاکٹر عارف حیدر اور علامہ مبشر حسینی نے انکا استقبال کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button