قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاست دانوں کے لیے مشعل راہ ہے،علامہ شبیر حسن میثمی

26 دسمبر, 2022 11:18

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سیاست دانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ تمام ہم وطنوں کو قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یوم ولادت مبارک ہو۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردحملےکا خطرہ امریکا نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کو محتاط کردیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا۔

1:18 صبح مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔