محمد شکیل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے میر کارروں منتخب

29 نومبر, 2022 12:42

شیعیت نیوز: برادرمحمد شکیل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے میر کارروں منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملک بھر میں ڈویژنل کنونشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی نسلوں کی پاکیزہ تربیت کیلئے ہمیں سیدۃ النساء العالمینؑ کے گفتار و عمل سے استفادہ کرنا ہوگا ، علامہ شبیرالحسن طاہری

اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل کابینہ، یونٹ اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران نئے صدر کا انتخاب بھی کیا گیا۔ اور محمد شکیل ڈویژنل صدر برائے سال 23-2022 منتخب کیا گیا۔

6:54 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔