ایم ڈبلیوایم رہنما شیخ احمد علی نوری کی وفد کے ہمراہ وفاقی مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے ملاقات

09 جون, 2022 14:19

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان کونسل کے ممبران کی وفاقی مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے اہم ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی عمل اور عوام کے مسائل سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی، ملاقات میں گلگت بلتستان کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری، دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امام رضا علیہ السلام کی حکمت، تدبر اور دانش کو مشعل راہ بنانا ہر دور کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

دوسری جانب گلگت بلتستان کونسل کے ممبران رہنما ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری،سید شبیہ الحسن،حشمت اللہ خان،اقبال نصیر، عبد الرحمٰن اور ایوب شاہ شامل تھے۔

5:56 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔