سید ناصرعباس شیرازی اور اسدعباس نقوی کو ایم ڈبلیوایم کی مرکزی کابینہ میں اہم ذمہ داریاں تفویض

06 جون, 2022 14:46

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے آئندہ تین سال کیلئے اپنی کابینہ کے اراکین کے ناموں کا مرحلہ وار اعلان شروع کردیا ہے ۔

پہلے مرحلے میں مرکزی وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کی تقرری کے بعد سید ناصرعباس شیرازی کو ایم ڈبلیوایم کا مرکزی جنرل سیکریٹری اور اسدعباس نقوی کو سیکریٹری پولیٹیکل افیئرزمقررکردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تمام مسلم ممالک کو بھارت کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات فوری طور پر منقطع کر کے ختمی مرتبت حضرت محمد ۖ سے اپنے عشق و مودت کو واضح کرنا ہو گا،علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی جانب سے تینوں نئے مرکزی عہدیداران کی تقرری کا باقائدہ نوٹیفکیشن مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردیا گیا ہے۔

3:37 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔