شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی پانچویں برسی کا انعقاد

15 مئی, 2022 22:46

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی پانچویں برسی کا انعقاد مدرسہِ زینبیہ راولپنڈی میں ہوا۔

برسی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر، مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی، بزرگ عالم دین علامہ شیخ شفا نجفی، علامہ سید عامر ہمدانی، علامہ محسن کاظمی، علامہ محی الدین کاظم، علامہ جعفر حسن، علامہ محمد علی ہمدانی، مولانا سبطین بھٹی، مولانا بشیر زیدی، مولانا نذر شیرازی و دیگر کا خطاب۔

یہ بھی پڑھیں: ہم دوبارہ کسی کو ملک توڑنے نہیں دیں گے، ہم اس ملک کے مسائل کا حل فوری الیکشن ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس

برسی کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین و علمائے کرام نے علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی ملی و تنظیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

5:08 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top