پشاور جامع مسجد امامیہ دھماکہ، خطیب جمعہ علامہ ارشاد خلیلی اور ایک معصوم بچہ بھی شہید

04 مارچ, 2022 12:14

شیعیت نیوز: ملعون ابن ملجم کے پیروکاروںنےپشاور کی شیعہ جامع مسجد امامیہ کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کر کے 40 سے زائد نمازیوں کو شہید کردیا۔

شہید ہونے والوں میں خطیب جامع مسجد کوچہ رسالدار علامہ ارشاد حسین خلیلی اور ایک پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ننھا نمازی بھی شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصرعباس کا جامع مسجد امامیہ پشاور میں بم دھماکے کی مذمت ، دہشت گرد عناصر کو سختی سے کچلے کا مطالبہ

دھماکے کے بعد ملک بھر میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی جانب سے احتجاج کی کال دے دی گئی ہے ، جبکہ کراچی اور اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل کونسل کے مرکزی قائدین اہم پریس کانفرنسز بھی کررہے ہیں۔

8:14 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top