اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد اور سیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔

شیعیت نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد اور سیکرٹری داخلہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:مکتبِ تسنن اور تشیع میں اس بات پر ذرہ بھر بھی اختلاف نہیں ہے کہ حبِ علیؑ ایمان اور بغضِ علیؑ کفر اور نفاق ہے،علامہ امین شہیدی

ڈاکٹر احمد وحیدی وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ ڈاکٹر احمد وحیدی سے پاک ایران سرحدی امور اور قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد سے متعلق بھی بات ہو گی۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button