مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مظلوم مسلمانوں کو بھارتی مظالم کا شکار ہوتے ہوتے 3 نسلیں گزر چکی ہیں ,علامہ احمد اقبال رضوی

05 فروری, 2022 09:57

شیعیت نیوز: 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیں عملی کردار ادا کرنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ عاشورا کراچی کا مرکزی ملزم اورشیعہ نسل کشی کا ماسٹر مائنڈ اجمل پہاڑی جیل سے رہا

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مظلوم مسلمانوں کو بھارتی مظالم کا شکار ہوتے ہوتے 3 نسلیں گزر چکی ہیں۔ بھارتی حکومت کی اس درندگی کا خاتمہ اب ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہمیں عالمی قوتوں کی طرف دیکھنے کی بجائے خود عملی کردار ادا کرنا ہو گا۔

11:59 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top