اہم ترین خبریںپاکستان
ایس یوسی سندھ کے وفدکی چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال سے ملاقات ، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
ملاقات میں شیعہ علماءکونسل کے رہنما علی نقوی، پی ایس پی کے رہنما اشفاق منگی ، جعفرالحسن ودیگر بھی موجود تھے ۔

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی وفد کے ہمراہ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: شہید شہزادعلی حیدری ایک سچا عاشق اہلبیت تھا، علامہ جواد الموسوی
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے وفد نے چیئرمین پی ایس پی کو بھائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں شیعہ علماءکونسل کے رہنما علی نقوی، پی ایس پی کے رہنما اشفاق منگی ، جعفرالحسن ودیگر بھی موجود تھے ۔