شانِ امیرالمومنین حضرت علیؑ وابوطالبؑ میں بدترین گستاخی،شیعہ جوانوں پر توہین صحابہ کےجھوٹے مقدمات بنانے والےادارے خاموش تماشائی

11 نومبر, 2021 12:32

شیعیت نیوز: سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقےٹھیری سے تعلق رکھنے والے ولد الزنا وسیم میمن کی مولا علیؑ اور حضرت ابوطالبؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی، ساتھ ہی شیعہ مسلمانوں کے خلاف بھی بکواس۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شیعہ جوانوں پر عجلت اور تعصب کی بنیاد پر توہین صحابہ کے جھوٹے مقدمات بنانے والے ادارے خاموش تماشائی۔

تفصیلات کے مطابق بغض ِمولا علی ؑ کی بیماری کاشکار ولد الزنا وسیم میمن جو سندھ کے دہی علاقے ٹھیری کا رہائشی ہے نے مولا علیؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی ہے۔

ملعون وسیم میمن نے گستاخی کرتے ہوئے ان الفاظ کا استعمال کیا جنہیں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ ساتھ ہی حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شان اقدس میں گستاخی بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان قوم کا سرمایہ اور ریڑھ کی ہڈی ہیں، عالمی حالات کی تبدیلی کے اثرات پاکستان پر مرتب ہو رہے ہیں، مرکزی صدر آئی ایس او زاہد مہدی

ملعون وسیم میمن نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بکواس کرتے ہوئےکہا کہ شیعہ مسلمان نہیں ہیں اور کوئی شیعہ جنت میں نہیں جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کچھ نامعلوم باپوں کی اولادوں نے اہل بیتؑ کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی لیکن حکومت پاکستان کی جانب سے ان کو قرار واقعی سزا نہ دی گئی جس کے سبب ایک اور گستاخ کو اس طرح کی زبان درازی کرنے کی جرات ہوئی۔

اس ملعون وسیم میمن کی شانِ امیر المومنینؑ و حضرت ابوطالبؑ میں بدترین گستاخی اور توہین آمیز گفتگو ویڈیو کے لنک میں ملاحظہ فرمائیں

12:53 صبح اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔