اہم ترین خبریںپاکستان

تحریک حسینی پاراچنار کےسرپرست علامہ عابد حسینی کی پیواڑ تنازعہ کے متاثرین سے ملاقات

بعد ازاں انہوں نے پیواڑ کا دورہ کیا، جہاں پر شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد شہداء کے خانوادوں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

شیعیت نیوز: تحریک حسینی پاراچنار کے سپریم لیڈر اور سابق سینیٹرعلامہ سید عابد حسین الحسینی نے، تحریک حسینی کے سینئر اراکین اور پاسبان ولایت کے اراکین سمیت پاراچنار ہسپتال پیواڑ اراضی تنازعہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔

بعد ازاں انہوں نے پیواڑ کا دورہ کیا، جہاں پر شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد شہداء کے خانوادوں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: صنف نوحہ خوانی کا ایک اور عظیم باب ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا، بابا رحمٰن سائیں فقیرخالق حقیقی سے جاملے

علامہ سید عابد حسین الحسینی نے جوانوں کے جوش اور حوصلے کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ان شاء اللہ ہمارے جوان ہر میدان میں ثابت قدم رہیں گے اور جانوں کا نذرانہ دے کر مٹی کی حفاظت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button