اہم ترین خبریںپاکستان

علماء دیوبند کا عجیب فتویٰ ۔۔۔ سننے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ آخر یہ کونسا اسلام ہے؟؟

لیکن یہ بدبخت دیوبند مولوی شیطان کی پیروی میں اس قدر آگے نکل گئے ہیں کہ ان کے نذدیک حرام وحلال کی کوئی تمیز باقی نہیں بچی ہے

شیعیت نیوز: علماء دیوبند کا عجیب فتویٰ ۔۔۔ سننے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ آخر یہ کونسا اسلام ہے؟؟دیوبند عالم دین مولانا الیاس گھمن نےاپنے خطاب میں کہا ہے کہ کوئی شخص اپنی ماں سے ہمبستری کرے تو فقہ حنفیت کے نزدیک اس پر کوئی حد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ امام ابو حنیفہ فرمائے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی والدہ سے نکاح کرے اور پھر اس سے ہمبستری کرے اس پر حد نہیں ہے ۔خدا کی لعنت ہو اس قسم کے بےہودہ اور شرمناک فتوے دینے والوں اور ان کا پرچار کرنے والوں پر۔

یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاک اسٹار مفتی طارق مسعود نے جشن عید میلادالنبیؐ منانے کو بدعت قرار دے ڈالا

واضح رہے کہ شریعت محمدی ؐ میں ماں، بہن، بیٹی انسان کی محرم خواتین ہیں جن کے ساتھ نکاح کو حرام قرار دیا گیا ہے لیکن یہ بدبخت دیوبند مولوی شیطان کی پیروی میں اس قدر آگے نکل گئے ہیں کہ ان کے نذدیک حرام وحلال کی کوئی تمیز باقی نہیں بچی ہے ۔

مولوی الیاس گھمن نے اس طرح کی فحش و لغو گفتگو کرکے نہ فقط دیوبند مکتب فکر کی کمزور اساس و نظریات کو ظاہر کیا ہے بلکہ قہر خدا وندی کو بھی دعوت دی ہے ۔ خدا ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین

متعلقہ مضامین

Back to top button