اہم ترین خبریںپاکستان

کراچی میں جلوس چہلم امام حسینؑ میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کاتشدداور بدکلامی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او تھانہ سرجانی ٹاؤن اسد النبی کا چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں جانے والے عزاداروں پر تشدد و بدزبانی۔

شیعیت نیوز: کراچی میں جلوس چہلم امام حسینؑ میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کاتشدد اور بدکلامی،کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او تھانہ سرجانی ٹاؤن اسد النبی کا چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں جانے والے عزاداروں پر تشدد و بدزبانی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں شرکت کیلئے مردو خواتین عزاداروں کا قافلہ روانہ ہوا تو ایس ایچ او سرجانی اسد النبی نے عزاداروں کا راستہ روکا اور اس دوران عزاداروں بالخصوص خواتین عزاداروں سے بدزبانی اور تشدد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اربعین واک شہری آزادی کا تقاضہ ہے، مقدمات کا اندراج خلاف آئین قانون ہے، رہنما آئی ایس او محمد عباس

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اس عزاداری دشمن ایس ایچ او سرجانی اسد النبی کو لگام ڈالے کہ وہ عزاداروں کے راستے میں نہ آئے اور اسے کسی سکول میں داخل کروا کر تمیز سکھائے کہ خواتین کا احترام کس طرح کیا جاتا ہے اور ان سے کیسے بات کی جاتی ہے۔

ایس ایچ او سرجانی اسد نبی کا نمبر ذیل میں موجود ہے ۔
03003434055

متعلقہ مضامین

Back to top button