توہین صحابہ کی جھوٹی ایف آئی آرز کا ڈھیر لگادینے والی متعصب پولیس انتظامیہ نے گستاخِ اہل بیتؑ اورنگزیب فاروقی کے خلاف تین درخواستوں پربھی تاحال مقدمہ درج نہ کیا
شیعیت نیوز: مولا علیؑ کی شان میں گستاخی ،مذہب تشیع اور ان کے مقدسات کی توہین کرنے کے جرم میں سعودی نواز ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کے خلاف مزید ایف آئی آرز کے اندراج کے درخواستیں پولیس کے پاس جمع، توہین صحابہ کی جھوٹی ایف آئی آرز کا ڈھیر لگادینے والی متعصب پولیس انتظامیہ گستاخِ مکتب اہل بیتؑ ملعون اورنگزیب فاروقی کےخلاف تاحال ایک بھی ایف آئی آر کاٹنے میں ناکام ، اسلام آباد کے آبپارہ تھانے اور کراچی کے سچل تھانےمیں مزید ایف آئی آرز کی درخواستیں جمع کروادی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: 6ستمبریوم دفاع ،بھارتی غرور وتکبر کو خاک میں ملانے کا دن ،ملی جوش وجذبےاور شہدائے وطن کی یاد کیساتھ منایا جارہاہے
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملعون اورنگزیب فاروقی کی سربراہی میں منعقدہ شیعہ مخالف کانفرنس میں مذہب تشیع اور ان کے مقدسات کی کھلم کھلا توہین کی گئی اوراذان میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت کی گواہی کو دہشتگردی کہا گیا جس سے ملت جعفریہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ اس کانفرنس میں ملک میں انتشار فرقہ واریت اور بد امنی پھیلانے کی باتیں بھی کی گئیں جس بنا پر دہشتگرد اورنگزیب فاروقی سمیت موجود افراد پر توہین رسالت، توہین اہل بیتؑ، دہشتگردی اور ملک دشمنی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔







