اذانوں میں اقرارولایت مولاعلیؑ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والوں کے منہ کالےہوگئے،ٹوئٹر پر#اشہدان_علیا_ولی_اللہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
شیعیت نیوز: اذانوں میں اقرار ولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کودہشت گردی قراردیکر بند کرنے کا مطالبہ کرنے والوں کی نیندیں حرام، پاکستان کے محبان اہل بیتؑ شیعہ سنی سوشل میڈیا صارفین کا ولایت سےعشق کا اظہار ،ٹوئٹر #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کی صداؤں گونج اٹھا، پاکستان میں #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کے عنوان سے سیٹ کردہ ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم باپ کے بیٹے زاہد سعید بھٹہ ایڈوکیٹ نے چندروز قبل سعودی نواز ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ عرف سپاہ فسادہ کےسرغنہ اورنگزیب فاروقی کی سربراہی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے حرامی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کہا تھاکہ شیعوں کی جانب سے تین وقت دی جانے والی اذان میں شامل اشہدان علیا ولی اللہ اور خلیفتہ بلافصل جیسے جملے کھلی دہشت گردی ہیں ان اذانوں پر پابندی عائدہونی چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کےفتنےکا شکار قاضی احمد نورانی سے علامہ ناظرتقوی کی ایس یوسی کے وفدکےہمراہ ملاقات
دشمنِ ذکر مولا علیؑ زاہد سعید بھٹہ ملعون کی جانب سے اس اہانت اور بکواس بازی کے بعد ملک بھرکے کروڑوں شیعہ سنی مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں اور اس بدبخت کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جارہاہے، آج پاکستان کے ہزاروں شیعہ سنی عاشقان اہل بیتؑ نے مولا علیؑ اور ان کی ولایت سے اپنی مودت کا اظہار ٹوئٹر پر #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کے عنوان سے ٹرینڈ سیٹ کرکے کیا اور الحمد اللہ یہ ٹرینڈ کئی ہزار ٹوئٹس کے بعد پاکستان کی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر رہا۔
واضح رہے کہ گذشتہ دو روز مسلسل #یزیدیت_مردہ_باد کے عنوان سے سیٹ شدہ ٹرینڈ پاکستان کی ٹوئٹر رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر رہا تھا جبکہ آج #اشہدان_علیا_ولی_اللہ کا ٹرینڈ بھی ٹاپ پوزیشن پر سیٹ کرکے غیور وبیدار شیعہ سنی سوشل میڈیا صارفین نے بتا دیا کہ آپ کی نسلیں ختم ہوجائیں گی،لیکن آپ ذکرِعلیؑ کونہیں مٹاسکیں گےاورنہ اس ذکرکےفروغ کوروک سکیں گے۔عزاداری سیدالشھداءسےآپ کو دشمنی اس لئےہے کیونکہ امام حسینؑ کی مجالس وپرچم بردار جلوس معاشرہ کی بیداری اورتمام مسلمانوں کوآپس میں جوڑنےکاذریعہ ہیں اورآپ کےناپاک عزائم کےلئےخطرہ ہیں۔







