اہم ترین خبریںپاکستان

گرفتارگستاخِ اہل بیتؑ عبدالرحمٰن سلفی کی پھانسی اور آزاد گستاخ اورنگزیب فاروقی ملعون کی فوری گرفتاری کا مطالبہ زورپکڑگیا

کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آنے کےبعد اس ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ بھی زور پکڑگیا۔

شیعیت نیوز: گستاخِ اہل بیتؑ عبدالرحمٰن سلفی عرف آذان الہیٰ کی گرفتاری کی تصدیق ہوگئی ہے ، شیعہ علماءکونسل کے وفد کی ڈی آئی جی سے ملاقات ، ملعون عبدالرحمٰن سلفی کی کھاریاں کے علاقے سے گرفتاری کی تصدیق کردی ، غیور شیعہ سنی محبان اہل بیتؑ کا ملعون عبد الرحمٰن سلفی کی پھانسی کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا۔کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی پر مبنی ویڈیو منظر عام پر آنے کےبعد اس ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ بھی زور پکڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق اہل بیت اطہار ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کے مرتکب عبد الرحمٰن سلفی کی کھاریاں سے گرفتاری کی تصدیق ہوگئی ہے ، پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اس ملعون کی تصویر جاری تھانہ شیرا کوٹ پولیس کے کارروائی کے دوران اس کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اگر خدا نخواستہ پاکستان میں حالات خراب ہوتےہیں تو پورے ریجن میں اسکے برے اثرات پڑیں گے،علامہ راجہ ناصرعباس

دوسری جانب شیعہ علماء کونسل کے وفد جس میں علامہ حافظ کاظم رضا نقوی ، سید مقدس کاظمی ، قاسم علی قاسمی اور علامہ سبطین سبزواری شامل تھے نے DIG پنجاب پولیس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھی عبد الرحمٰن سلفی ملعون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ۔

واضح رہے کہ عبدالرحمٰن سلفی کی جانب سے امام موسیٰ کاظم ؑ اور امام مہدی کی والدہ ماجدہ کی شان اقدس میں گستاخی کے بعد ملک بھر میں شدید اشتعال پایا جاتا تھا تمام مکاتب فکر کے علماءو عوام نے اس ملعون کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا تھا الحمد اللہ اب جب کہ اس بدبخت کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے تو تمام محبان اہل بیتؑ پاکستانی اس ولدالزناکی فوری پھانسی کا مطالبہ کررہے ہیں اور ساتھ ہی امام مہدی ؑ کے گستاخ اورنگزیب فاورقی ملعون کی بھی فوری گرفتاری اور جلد سزاکامطالبہ شدت اختیار کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button