اہم ترین خبریںپاکستان

عزاداری و خاندانِ رسالت ؑکا دفاع کرتے رہیں گے، صدر ایس یو سی سندھ علامہ اسد اقبال زیدی

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں پُرامن ماحول چاہتے ہیں

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں پُرامن ماحول چاہتے ہیں، عزاداری سید الشہداء (ع) و خاندانِ رسالت علیہم السلام کا دفاع کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم گستاخ اہلبیتؑ کی پھانسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ سبطین سبزواری

آئمہ اہل بیت (ع) کی گستاخی کے خلاف اپنے بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ گستاخی کے مرتکب افراد کو قانونی شکنجے میں جکڑا جائے، کسی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، ہم وطن عزیز میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button