اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی ملعون کی امام مہدی ؑکی شان میں گستاخانہ ویڈیو منظرعام پر، اورنگزیب کو گرفتار کرو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی ایک عبدالرحمٰن سلفی ملعون نامی گستاخ کی اہل بیت اطہارؑ کی شان میں گستاخانہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر غیور شیعہ سنی عوام نے بھرپور غم وغصے کا اظہار کیا تھا اور ملک بھرمیں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب اورنگزیب فاروقی ملعون کی جانب سے بھی امام مہدی ؑ کی شان میں بدترین گستاخی پر مبنی ویڈیو منظر عام پرآگئی ہے ۔

شیعیت نیوز: عبد الرحمٰن سلفی ملعون کے بعد اب ملک دشمن سعودی نواز دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی فرزند رسولؐ ، حجت خدا، امام برحق ، منجی عالم بشریت امام مہدی آخر الزمان عج کےخلاف نا زیبا اور توہین آمیز کلمات پر مشتمل ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی۔ کروڑوںعاشقان اہل بیتؑ میں اشتعال ، سوشل میڈیا پر اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کا مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہزاروں بےگناہ شیعہ سنی مسلمانوں اور فوجی جوانوں کے قتل عام میں ملوث کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اس بدبخت نےبھرنے مجمع میں رسول خدا ؐ کے فرزند اور امام وقت حضرت امام مہدی ؑ کی غیبت اور ان کے ظہور کا مزاق اڑایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل پر ایم ڈبلیوایم کے تحت اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں یوم عظمت اہل بیتؑ کا انعقاد

اورنگزیب ملعون نے کہا کہ شیعہ اور ایران اپنی طاقت کے جوبن پر ہیں،یہ شیعہ جانتے ہیں کہ ان کا بارہواں امام کس غارمیں ہے اور وہ غاز کس ملک میں ہے ، یہ امریکا سے ٹکرانے کی باتیں کرتے ہیں امریکا سے بعد میں ٹکرانا پہلے اس کو تو ڈھونڈ کر لاؤ جو کئی صدیوں سے غار میں چھپا ہوا ہے ۔ (نعوذباللہ)۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی ایک عبدالرحمٰن سلفی ملعون نامی گستاخ کی اہل بیت اطہارؑ کی شان میں گستاخانہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر غیور شیعہ سنی عوام نے بھرپور غم وغصے کا اظہار کیا تھا اور ملک بھرمیں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب اورنگزیب فاروقی ملعون کی جانب سے بھی امام مہدی ؑ کی شان میں بدترین گستاخی پر مبنی ویڈیو منظر عام پرآگئی ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کے مطالبے پر مبنی ٹرینڈ سیٹ کیا جو کہ ملک بھرمیں ٹاپ پوزیشن پر ہے لاکھوں سوشل میڈیا صارفین ریاست پاکستان سے اورنگزیب فاروقی ملعون کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزاکا مطالبہ کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button