اہم ترین خبریںپاکستان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا اسرائیلی مظالم کےشکار فلسطینیوں کیلئے بڑا اعلان سامنے آگیا

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے اسپتالوں میں طبی سامان اور ادویات کی شدید قلت کی اطلاع ملی ہے۔

شیعیت نیوز: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا اسرائیلی مظالم کےشکار فلسطینیوں کیلئے بڑا اعلان سامنے آگیا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جنگ زدہ ملک فلسطین کو کوویڈ-19 امداد اور طبی امداد بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے اسپتالوں میں طبی سامان اور ادویات کی شدید قلت کی اطلاع ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 10روز سےجاری اسرائیلی بمباری، اب تک کتنے فلسطینی بےگھر ہوئے؟؟؟؟

وزارت صحت حکومت پاکستان نے رضاکاروں سے خون عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید برآں غزہ کے اسپتال بجلی اور پانی کی قلت سے دوچار ہیں۔گزشتہ روز اسرائیل نے کورونا وائرس کے لیے غزہ کی واحد لیبارٹری ٹیسٹنگ کو تباہ کر دیا ہے جس سے یہ مزید خراب ہو گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button