اہم ترین خبریںپاکستان

شیخ رشید نے پاکستانی زائرین ِ ایران و عراق اور تاجروں کیلئے ایک اور خوشخبری کا اعلان کردیا

ایران اور پاکستان کے درمیان تیزی سے متعدد بارڈر کراسنگ پوائنٹس کا کھلنا ایک جانب دوطرفہ آمد ورفت ، زائرین کی سہولت اور باہمی تجارتی تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے ۔

شیعیت نیوز: وزیرِداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ دو مزید سرحدی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ ایران کے ساتھ کھولی جانے والی سرحدی کراسنگز میں چوک آپ اور جلگی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ 6 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوبارڈرکراسنگ پوانٹس کا افتتاح کیا گیا تھا جس میں گوادر رمدان اور مند، پشین شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: فتنہ ، فساد، مذہبی منافرت پھیلانے والے مفتی منیب الرحمٰن کےخلاف سخت حکومتی اقدام سامنے آگیا

ایران اور پاکستان کے درمیان تیزی سے متعدد بارڈر کراسنگ پوائنٹس کا کھلنا ایک جانب دوطرفہ آمد ورفت ، زائرین کی سہولت اور باہمی تجارتی تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button