شیعہ مسنگ پرسنز کی حمایت میں دسویں روز بھی مختلف شہروں میں دھرنوں کا سلسلہ جاری

11 اپریل, 2021 13:59

شیعیت نیوز : ملت تشیع کے نوجوانوں کی بازیابی کا مطالبہ زور پکڑ گیا،کراچی،لاہور،اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں مظاہرے
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے بڑی تعداد میں نوجوانان احتجاج میں شریک،
احتجاج میں خواتین بھی شریک
شرکا دھرنا آئین کے آرٹیکل دس کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں
کسی بھی شہری کو گرفتاری کے چوبیس گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش نہ کرنا آئین شکنی ہے۔ترجمان جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز
جب تک ہمارے نوجوانوں کو سامنے نہیں لایا جاتا تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا،ترجمان جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسن
نوجوانوں کو گرفتاری کی بعد عدالت کے سامنے پیش نہ کرنا عدلیہ پر عدم اعتماد ہے،ترجمان
قانون و انصاف کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے،ترجمان

نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں انہیں خفیہ عقوبت خانوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان

12:19 شام اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔