پاکستان

مجلس وحدت مسلمین کے فلاحی شعبے کی جانب سے یوم ولادت امام حسینؑ پر مسجد ، یتیم خانے اور اسکول کا شاندار افتتاح

تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اقتدارحسین نقوی نے دیگر صوبائی وضلعی رہنماؤں کے ہمراہ شاندار مسجد ، یتیم خانے اور اسکول کا افتتاح کردیا۔

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین اور ہیت امام حسین ؑ کے اشتراک عمل سے یوم ولادت باسعادت امام عالی مقام حسینؑ ابن علیؑ کے پرمسرت موقع پر علی پور کے علاقے بستی شاہ لتی ماڑی میں بڑے فلاحی ورفاعی منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عراق کو پاکستان کیساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، عراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں،سینیٹر رحمٰن ملک اور عراقی سفیر کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اقتدارحسین نقوی نے دیگر صوبائی وضلعی رہنماؤں کے ہمراہ شاندار مسجد ، یتیم خانے اور اسکول کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر اہل علاقہ نے اس عظیم منصوبے کی تکمیل پر مسرت کا اظہار کیا اور ایم ڈبلیوایم کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button