اہم ترین خبریںپاکستان

مرکزی رہنما شیعہ علماءکونسل علامہ عارف واحدی کا محمد علی سدپارہ کےانتقال پر اظہار افسوس

کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

شیعیت نیوز: ملک کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی وفات کی تصدیق پر علامہ عارف حسین واحدی نے اظہار افسوس کیا ہے، تفصیلات کے مطابق کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کےنامورشیعہ ناشر،افتخار بک ڈپو کے بانی آغا افتخارحسین وفات پاگئے

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوہ پیما علی سدپارہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ ان کے لواحقین سے تعزیت کی، ان کا کہنا تھا کہ علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے، ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button