اہم ترین خبریںسعودی عرب

وہابی آل سعود حکومت کے حکام اور بریدہ شہر کے وہابیوں کے مابین کشیدگی عروج پر پہنچ گئی

سعودی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حکومتی اقدامات کی مخالفت کرنے والے شہریوں پر حملے اور تشدد کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی عرب میں اب وہابی شہری بھی اقتصادی بدحالی سے تنگ آچکے ہیں۔

شیعیت نیوز: سعودی عرب کے وہابی علاقے میں حکومت مخالف مظاہرے ،وہابی آل سعود حکومت کے حکام اور بریدہ شہر کے وہابیوں کے مابین کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: جناب سیدہ ؑ وہ انقلابی ماں ہیں جنہوں نے اپنی اولاد کو شجاعت، استقامت اور شرافت ورثے میں عطا کی،علامہ راجہ ناصرعباس

سعودی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حکومتی اقدامات کی مخالفت کرنے والے شہریوں پر حملے اور تشدد کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی عرب میں اب وہابی شہری بھی اقتصادی بدحالی سے تنگ آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر قومی جوش وولولے کے ساتھ منائے گی، محمد عباس

کورونا قرنطینہ کے نام پر کیے گئے اقدامات کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے. البتہ سعودی وہابی ریاستی حکام کی جانب سے بدترین میڈیا بلیک آئوٹ کی وجہ سے صرف سوشل میڈیا پر بعض افراد کبھی کبھار کوئی فوٹو یا وڈیو کلپ شیئر کرکے خبرلیک کردیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button