اہم ترین خبریںایران

شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کے وجود ظاہری کے بناءانکےگھر مجالس شہادت حضرت فاطمہ ؑ کا دوسرا سال

آج جبکہ پوری دنیا میں شہادت حضرت زھرا ؑکی مجالس کا انعقاد کیا جارھا تو اسوقت عاشقان اھلبیت اس شہید بزرگوار کو بھی یاد کررہے ہیں جس نے اس دور حاضر کی کربلا میں اھلبیت اطہار (ع) و انبیاء کرام کہ حرموں کی حفاظت کی بلکہ ان مظلوموں کی امداد بھی کی جو امریکہ و داعش جیسے شیطانوں سے پناہ کہ متلاشی تھے ۔

شیعیت نیوز: حاج قاسم سلیمانی کے گھر ایام فاطمہ کی مجالس کا انکے وجود ظاھری کہ بغیر انعقاد شہید حاج قاسم سلیمانی تو اس دار فانی سے رخصت کرگئے لیکن انکی منعقد کردہ شہادت حضرت فاطمہ زھرا (س) کی مجالس کا انکے گھر کرمان میں اس سال بھی آغاز ہوگیاہے۔

یہ دوسرا سال ہے کہ سردار شہید مدافعان حرم اھلبیت اطہار و انبیاء کرام و اصحاب باوفا شہید قاسم سلیمانی کی جانب سے انکے آبائی گھر کرمان میں منعقدہ شہادت دختر رسول اکرم (ص) حضرت فاطمہ زھرا منعقد تو ہورہی ہیں لیکن شہید سردار قاسم سلیمانی کا وجود ظاھری ان ملکوتی مجالس عزا میں موجود نہ ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں: ہزارہ کمیونٹی کے معصوم افراد کاجس بے دردی سے قتل کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی، پی پی پی رہنمافیصل کریم کنڈی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو

بتایا جاتا ہے کہ شہید سردار قاسم سلیمانی ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد خود کیا کرتے تھے اور اس کہ تمام تر انتظامات کو خود منظم کرتے تھے ۔

شہید سردار کسی بھی مقام بھی ھوں اور چاھے جتنی بھی مصروفیت کیوں نہ ھو وہ اپنے گھر پہ منعقدہ ایام شہادت حضرت زھرا (س) کی منعقدہ مجالس میں اپنی شرکت کو یقینی بناتے ۔ اھلبیت اطہار (ع) اور بالخصوص اُم الائمہ حضرت زھرا (س) سے یہ بے پناہ عشق و تمسک ہی تھا کہ جس نے شہید سردار کو وہ مقام عطا کیا جسکی لوگ آرزو کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ایران اور عراق کی عدالتیں ہی شہید سلیمانی کے قتل کے خلاف مقدمے چلانے کا تعاقب کر رہی ہیں

آج جبکہ پوری دنیا میں شہادت حضرت زھرا ؑکی مجالس کا انعقاد کیا جارھا تو اسوقت عاشقان اھلبیت اس شہید بزرگوار کو بھی یاد کررہے ہیں جس نے اس دور حاضر کی کربلا میں اھلبیت اطہار (ع) و انبیاء کرام کہ حرموں کی حفاظت کی بلکہ ان مظلوموں کی امداد بھی کی جو امریکہ و داعش جیسے شیطانوں سے پناہ کہ متلاشی تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button